پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی!

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، اور آج ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ملکی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 310,800 روپے تک جا پہنچی، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 266,470 روپے ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 5,500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس میں آج ہونے والا 700 روپے کا اضافہ بھی شامل ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 5 ڈالر فی اونس کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے سونا 2,921 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں یہ مسلسل اضافہ ملکی معیشت میں مہنگائی اور مالی عدم استحکام کے باعث ہو رہا ہے۔ غیر یقینی معاشی حالات کے پیش نظر سرمایہ کار سونے کو محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر دیکھ رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس کی طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
11 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…31 منٹس پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…1 گھنٹہ پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…11 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…31 منٹس پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…1 گھنٹہ پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…6 گھنٹے پہلے

نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…31 منٹس ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…1 گھنٹہ ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…2 گھنٹے ago
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…6 گھنٹے ago